سابق افغان صدر اشرف غنی نے معافی مانگ لی

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے حکومت چھوڑ کر بھاگنے کے معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے اپنی قوم سے معافی مانگ لی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Sep-2021/1338023

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے