پنج شیر سے فرار کی اطلاعات، امراللہ صالح منظر عام پر آگئے

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے سابق نائب صدر اور موجودہ خود ساختہ صدر امراللہ صالح فرار کی اطلاعات کے بعد منظر عام پر آگئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Sep-2021/1336150

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے