شہباز شریف  اور انکی فیملی کو برطانوی  عدالت نے بڑی خوشخبری سنادی

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Sep-2021/1346068

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے