شاہ محمود قریشی کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، افغانستان پر موقف واضح کردیا

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے امریکی ہم منصب پر واضح کردیا کہ پاکستان مزید افغان مہاجرین کا متحمل نہیں ہوسکتا، افغانستان میں کسی بھی ممکنہ بحران کو روکنے کیلئے متحرک ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-Sep-2021/1344456

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے