اسلام آباد (مترجم: محمد عمیر) وزیر اعظم عمران خان نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کیلئے ایک کالم لکھا ہے جس میں انہوں نے دنیا سے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے نتیجے کا پاکستان کو ذمہ دار قرار نہ دیا جائے۔
source https://dailypakistan.com.pk/27-Sep-2021/1346100
0 تبصرے