آرمی چیف سے ڈائریکٹر سی آئی اے کی ملاقات ، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم جے برنز نے ملاقات کی ہے جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Sep-2021/1338447

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے