لائیو: پاک بھارت میچ کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا مقابلہ، آسٹریلیا کے آسان ہدف کے جواب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری
شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل سے پہلے ایونٹ کے دوسرے بڑے مقابلے میں آسٹریلیا کے آسان ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔
source
https://dailypakistan.com.pk/30-Oct-2021/1359365
0 تبصرے