عامر لیاقت کے بعد پی ٹی آئی کے مزید 2 ارکان قومی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ، بلاول کو شکست دینے والا رکن بھی شامل

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عامر لیاقت حسین کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید دو ارکانِ قومی اسمبلی نے اپنی نشستوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-Oct-2021/1349091

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے