سٹیج کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کر گئے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے معروف کامیڈین اور سٹیج کے بے تاج بادشاہ عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کر گئے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Oct-2021/1348261

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے