شعیب اختر سے بد تمیزی، ڈاکٹر نعمان نیاز کو بڑی سزا مل گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) انکوئری کمیٹی نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) کے اینکر پرسن نعمان نیاز کو انکوائری مکمل ہونے تک آف ایئر کر دیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-Oct-2021/1358587

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے