اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران براہ راست نشریات میں جھگڑا کرنے پر پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز اور سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو آف ایئر کردیا۔
source https://dailypakistan.com.pk/28-Oct-2021/1358600
0 تبصرے