پٹرول کی قیمت کتنی بڑھے گی؟ ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کی ابھی سے چیخیں نکل جائیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئل مارکیٹنگ کمپنیر کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوسکتا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/25-Oct-2021/1357311

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے