ایران کا جوابی حملہ شروع، کئی میزائل داغ دیے، اسرائیل کا ملٹری ہیڈ کوارٹر نشانہ بننے کی اطلاعات
تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل کے حملے کے جواب میں ایران نے بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے اسرائیل کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔
source
https://dailypakistan.com.pk/13-Jun-2025/1844457
0 تبصرے