پنڈورا پیپرز نے کابینہ کی لٹیا ڈبو دی، ڈھیروں وزیر آف شور کمپنیوں کے مالک نکل آئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے پنڈورا پیپرز جاری کردیے ہیں جن میں 700 پاکستانیوں کے نام شامل ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Oct-2021/1348675

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے