کوئٹہ ، خاران کے چیف چوک کے قریب دھماکہ ، 11افراد زخمی ، 2 کی حالت تشویشناک 

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوئٹہ کے علاقے خاران میں چیف چوک کے قریب دھماکے میں 11 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Nov-2021/1360584

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے