ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس ہو گیا 

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل مقابلے میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Nov-2021/1365465

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے