"پٹرول مزید مہنگا ہوسکتا ہے " وزیراعظم نے قوم کو خبردار کردیا

جہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نےتیل کی قیمتوں میں اضافے کاعندیہ دیتے ہوئے کہاہےکہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث خدشہ ہے کہ پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھانی پڑیں گی،اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں مہنگائی ہوئی ہے،جو چیزیں باہر سے مہنگی آتی ہیں ان کی قیمت میں مزید اضافہ متوقع ہے، ملک ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/16-Nov-2021/1366297

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے