ثاقب نثار سے منسوب مبینہ لیکڈ آڈیو کا معاملہ، مریم نوازشریف کھل کر میدان میں آ گئیں ، پریس کانفرنس کر ڈالی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نوازشریف نے کہاہے کہ آڈیو کی فرانزک امریکہ کے ایک ادارے میں کی گئی ، فرانزک کی رپورٹ بھی ہے ، آڈیویو کو جھوٹ ثابت کرنے کیلئے دن رات کوششیں کی گئیں ،ایک چینل نے صحافت کے ساتھ آڈیو کی فرانزک کا ذمہ بھی لیا ، میں اس چینل کا شکریہ ادا کرتی ہوں ، کہا گیا کہ یہ آڈیو مختلف تقریبات کی تقاریر سے جوڑ کر بنائی گئی ہے ، ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Nov-2021/1369538

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے