اسرائیل کا ایران پر حملہ،  اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل نے ایران کی کئی جوہری تنصیبات اور فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں، اور اعلیٰ فوجی افسران اور جوہری سائنسدانوں کو ہلاک کیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/13-Jun-2025/1844415

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے