حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن میں معاملات طے ، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن میں ڈیلرز مارجن کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/25-Nov-2021/1370022

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے