سینئرصحافی،تجزیہ نگار اور گروپ ایگزیکٹو ایڈیٹر روزنامہ پاکستان  قدرت اللہ چودھری انتقال کر گئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئرصحافی،تجزیہ نگار اور گروپ ایگزیکٹو ایڈیٹر روزنامہ پاکستان قدرت اللہ چودھری کرونا وائرس کا شکار ہو کر لاہور میں انتقال کر گئے (انا للہ و انا الیہ راجعون)۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Nov-2021/1361056

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے