’تین ماہ انتہائی اہم ہیں ‘ وزیراعظم عمران خان نے وزراء کے بیرونی دوروں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو بیرون ملک سفر کرنے سے روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ کابینہ میں شامل میں کوئی بھی وزیر اور حکومتی اراکین پارلیمنٹ ان کی اجازت کے بغیر بیرونی دورہ نہیں کریں گے۔

source https://dailypakistan.com.pk/30-Nov-2021/1372007

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے