پی ٹی وی کے نوٹس پر شعیب اختر بھی میدان میں آگئے ، دبنگ جواب دے دیا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے پی ٹی وی کی جانب سے نوٹس ملنے کے بعد قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-Nov-2021/1362586

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے