ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے میچ کا ٹاس ہو گیا

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 41ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-Nov-2021/1362574

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے