کوئٹہ میں دھماکہ،12 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جناح روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/30-Dec-2021/1384474

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے