لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا ،پہلے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق سات پولنگ اسٹیشنز میں سے مسلم لیگ ن کی امید وار شائستہ پرویز ملک 551ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی کے اسلم گل 341ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
source https://dailypakistan.com.pk/05-Dec-2021/1374089
0 تبصرے