بھارتی ملٹری ہیلی کاپٹر کو حادثہ، انڈین فضائیہ نے جنرل بپن راوت سمیت تمام 14 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 14 افراد کو لے جانے والا ملٹری ہیلی کاپٹر Mi-17V5 صوبہ تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Dec-2021/1375385

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے