کورونا وائرس، چین نے ایک کروڑ 30 لاکھ آبادی والے شہر میں لاک ڈاؤن لگا دیا

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث ایک کروڑ 30 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر ژیان میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Dec-2021/1381096

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے