پورا گلگت بلتستان زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 5.3 ریکارڈ

گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن) پورے گلگت بلتستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Dec-2021/1383010

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے