کیا کہیں بارش کا بھی کوئی امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشین گوئی کردی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانیوں کی فی الحال سموگ سے جان چھوٹنے کی کوئی امید نہیں، چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلستان میں کہیں ہلکی سی بھی بارش کا امکان نہیں ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Dec-2021/1372478

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے