"حضرت محمدﷺ کی توہین آزادی اظہار نہیں" روسی صدر پیوٹن کھل کر بول پڑے

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے قرار دیا ہے کہ حضرت محمد ﷺ کی توہین آزادی اظہار رائے نہیں ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Dec-2021/1381907

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے