"یہ پاکستان کیلئے بہت بڑی شرمندگی ہے" سیالکوٹ واقعے پر وزیر اعظم کا بیان بھی آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کیلئے شرمندگی کا باعث قرار دے دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Dec-2021/1373342

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے