"پاکستان کے بارے میں اب بھی ہمارے خیالات اچھے ہیں" سری لنکن منیجر کے بھائی کا بیان آگیا

سیالکوٹ/ کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیکٹری ملازمین کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی کمالا سری نتاشا کمارا کا کہنا ہے کہ وہ تحقیقات سے مطمئن ہیں، انہیں پاکستان پسند ہے اور اب بھی ان کے پاکستان کے بارے میں خیالات اچھے ہیں، حکومت ایسے اقدامات کرے کہ ایسا مزید کوئی واقعہ رونما نہ ہو۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-Dec-2021/1373765

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے