راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیاچن میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کی تصدیق محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے بھی کردی، حادثے میں دونوں پائلٹ میجر عرفان اور میجر راجہ ذیشان شہید ہوگئے ہیں۔
source https://dailypakistan.com.pk/06-Dec-2021/1374481
0 تبصرے