نیپرا نے بجلی ایک دو روپے  نہیں بلکہ کتنی مہنگی کردی؟ سن کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی چار روپے 74 پیسے مہنگی کردی۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Dec-2021/1375862

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے