پریانتھا کمارا کے تابوت کی تصویر وائرل، حکومت کی وضاحت بھی آگئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سیالکوٹ کی فیکٹری میں ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بن کر قتل ہونے والے پریانتھا کمارا کے تابوت کے معاملے پر حکومت کی جانب سے وضاحت جاری کردی گئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Dec-2021/1374130

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے