مری کے ہوٹل مالکان نے ایک رات کا کرایہ 40 ہزار  کردیا، حامد میر بھی چپ نہ رہ سکے

مری (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک طرف مری میں انسانی المیہ جاری ہے تو دوسری طرف ہوٹل مالکان نے ایک رات کا کرایہ 40 ہزار روپے تک کردیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Jan-2022/1388087

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے