محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آل رائونڈ ر محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، کہا کہ اب اپنی فیملی کو ٹائم دوں گا۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Jan-2022/1385890

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے