لاہور کی نئی انار کلی میں پراسرار دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، کئی زخمی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نئی انارکلی میں پراسرار دھماکے سے ایک بچے سمیت کم از کم 12 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جبکہ ایک شخص کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Jan-2022/1392947

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے