وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمرا ن خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا . تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر خاص برائے احتساب شہزاد اکبر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نےبطور مشیر اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھیج دیاہے ، امید ہے عمران خان کی قیادت میں احتساب کا عمل جاری رہے گا،پارٹی سے منسلک ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Jan-2022/1394503

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے