وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی اور مسلح افراد نے گاڑی چھیننے کی کوشش بھی کی۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Jan-2022/1385896

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے