جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کا معاملہ ، جوڈیشل کونسل نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم جوڈیشل کونسل نے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی سفارش کردی۔

source https://dailypakistan.com.pk/06-Jan-2022/1387273

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے