اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان اب سے کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کرنے جا رہے ہیں جس میں وہ عوام کو خوشخبری سنانا چاہتے ہیں لیکن اس خطاب کے نشر ہونے سے پہلے ہی عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑ دیا گیا ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/28-Feb-2022/1409020
0 تبصرے