اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) 16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔
source https://dailypakistan.com.pk/14-Feb-2022/1403271
0 تبصرے