دہشت گردی پر اکسانے کا الزام، برطانوی عدالت نے بانی متحدہ کو بری کردیا

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ کی عدالت نے بانی متحدہ کو پاکستان میں نفرت انگیز تقاریر اور دہشت گردی پر اکسانے کے الزام میں بری کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Feb-2022/1403740

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے