پیپلزپارٹی کےمرکزی رہنما اورسابق وزیر داخلہ رحمان ملک انتقال کر گئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کےمعروف سیاستدان ،پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئیر رہنما اورسابق وزیر داخلہ سینیٹررحمان ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے،وہ گذشتہ 20 روز سےکورونا کے مرض میں مبتلاہونے کے بعد اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر تھے۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-Feb-2022/1406660

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے