"سوئس سیکرٹس " پاکستان کی کس شخصیت کے  سوئٹزر لینڈ میں اکاؤنٹس سامنے آئے؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحقیقاتی صحافیوں کی عالمی تنظیم آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (او سی سی آر پی) نے سوئس بینکوں میں رکھے گئے 100 ارب ڈالر کی تفصیلات جاری کردیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/21-Feb-2022/1405789

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے