شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آں لائن) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری اور رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Mar-2022/1410206

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے