اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے منحرف ارکان کو واپس پارٹی میں لانے کا ٹاسک چوہدری پرویز الہٰی کو سونپ دیا، انہوں نے ق لیگ کے رہنما کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ بھی دکھایا اور کہا کہ تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ ہوتے ہی استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا جائے گا، ان کا مشن اپوزیشن کو بری طرح ہرانا ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/29-Mar-2022/1420335
0 تبصرے