دہشت گردوں کا راکٹ حملہ، 5 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار شہید اور ڈی ایس پی زکمی ہوگئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/11-Apr-2022/1425762

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے